معاف کیجئے گا ویڈیو سخت ہے

1 year ago
20

معاف کیجئے گا ویڈیو سخت ہے مگر بات سچ ھے دین سے دوری قرآن کریم سے دوری ختم نبوّت و ناموسِ رسالت پر توہین ڈاکے آقا کریم کے خاکے کارٹون بنائے گئے اکثریت خاموش تماشائی بن کر اپنی اپنی سیاسی جماعتوں سے وفاداری لیکن دین سے غداری ھو گی تو پھر حالات درست نہیں ھو سکتے اب بھی توبہ کا وقت ھے واپس دین کی قرآن کی طرف لوٹ آو ورنہ پچھتاو گے

Loading comments...