حُجّةُ اللّٰه البالِغة :05 / مقدمہ (حصہ چہارم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

1 year ago
2

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*

درس :5

*حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ*

*مقدمہ (حصہ چہارم)*

اہلِ سنت کی تعیین، شریعتِ محمدیہؐ پر مبنی واضح اور مضبوط شاہراہِ عمل اور حجۃ اللہ البالغۃ کا منہج

*مُدرِّس*:

حضرت مولانا شاہ مفتی

عبد الخالق آزاد رائے پوری

*بتاریخ:* 22؍ ربیع الثانی 1439ھ / 10؍ جنوری 2018ء

*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

0:46 ❶ بنیادی ضروریاتِ دین اور اہلِ سنت کی وضاحت

14:57 ❷ عقلِ خام کی بنیاد پر شریعت کے احکامات کے منکر یا تاویل کرنے والے

23:48 ❸ شریعت کا ہر حکم اور ہر مسئلہ دلائلِ عقلیہ و نقلیہ سے ثابت شدہ ہے

27:41 ❹ قرآن و سنت کے مجمل مسائل پر مختلف گروہ اور فرقے اور انتشار و افتراق

1:04:09 ❺ اہلِ سنت کی مخالفت، امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں

1:13:24 ❻ الجادۃ الجلیۃ القویۃ المحمدیۃ (شریعتِ محمدؐیہ پر مبنی واضح اور مضبوط شاہراہ) کا تعارف

1:19:47 ❼ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ اوّل؛ ہر حدیث کا راز بیان کرنا ہے

1:32:13 ❽ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ دوم؛ قرآن و سنت، اجماعِ صحابہؓ و تابعینؒ، جمہور مجتہدینؒ کی اساس کا لحاظ

1:35:19 ❾ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ سوم؛ تخریجات پر قائم نظریات و افکار کی حیثیت کا تعین

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...