تقریبِ تکمیل صحیح بخاری/ درس صحیح بخاری (آخری حدیث) / شیخ الحدیث مفتی عبدالخالق آزاد

1 year ago
1

اسلام کے عملی نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’الجامع الصّحیح‘‘ کی تکمیل کی تقریب میں

*درسِ صحیح بخاری شریف*

*(آخری حدیث)*

*مدرس:*

حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

*بتاریخ:* 13؍ رجب المرجب 1444ھ / 5؍ فروری 2023ء

*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

1:00 کلام اللہ قرآن حکیم انسانیت کے نام اللہ کے فرامینِ شاہی ہیں

3:01 قرآنی دستور کی عملی تشریح حدیث النبی ﷺ ہے

4:15 انسانی معاشرے کی تشکیل کے دو بنیادی ماخذ (قرآن و حدیث) کی حفاظت کرنے والے نامور خلفا

6:19 صحیح بخاری کا بنیادی خاکہ و خلاصہ

10:49 بخاری شریف چار بنیادی اُمورپر مشتمل ہے

12:16 دین کے بنیادی اُمور کا مرکز و منبع توحید ہے

13:44 بخاری کی آخری حدیث کے مضامین؛ میدانِ حشر میں میزانِ عدل سے انسانی اعمال کا وزن کیا جائے گا

21:15 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے فرمایا کہ آپ ﷺ کو انسانی اعمال کے وزن اور ان قدر وقیمت معلوم تھی

24:28 القِسْط (عدل و انصاف) کی لغوی تحقیق

27:42 عدل و انصاف کے نظام کے قیام کی ضرورت اور انتہا پسندی کی ممانعت

31:27 امام بخاریؒ کا مکرر حدیث لانے کا انوکھا انداز

34:07 ثلاثیاتِ بخاری امام بخاریؒ کا امتیاز

35:15 روایتِ حدیث میں سند کی ضرورت و اہمیت اور ولی اللّٰہی مشائخ تک حضرت اقدس مدظلہ کے سلاسلِ سند

40:34 آخری حدیث کی تشریخ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...