The anniversary of Shaheed Raja Hassan Khan Mewati was celebrated with great respect. In 1527,

1 year ago
6

The anniversary of Shaheed Raja Hassan Khan Mewati was celebrated with great respect. In 1527, Raja Hassan Khan was martyred, thus ending the two hundred years of rule of the state of Mewat. His anniversary was celebrated with great respect in Karachi on this occasion. Quran reading and prayers were also done. All the martyred comrades of Raja Sahib were saluted for their bravery and courage. Twelve thousand Mewati army sacrificed their lives but did not leave the battlefield. War experts and generals from all over the world salute their sacrifice. present and today it is pledged that wherever the children of the Mewati nation are settled around the world, they should never forget the sacrifices of their brave and fearless Raja. Ahmed Badayouni

شہید راجہ حسن خاں میواتی کی برسی نہایت احترام سے منائی گئی پندرہ سو ستائیس میں راجہ حسن خان کو شہید کیا گیا اس طرح ریاست میوات کی دو سو سالہ حکومت ختم کر دی گئی کراچی میں نہایت احترام عقیدہ سے ان کی برسی منائی گئی اس موقع پر قرآن خوانی اور دعا بھی کی گئی راجہ صاحب کے تمام شہید ساتھیوں بہادری اور جرات کو سلام پیش کیا گیا بارہ ہزار میواتی فوج نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے مگر میدان جنگ نہ چھوڑا دنیا بھر کے جنگی ماہرین اور جرنیل ان کی اس قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں اور آج کے دن عہد کیا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی میواتی قوم کے فرزند آباد ہیں وہ اپنے دلیر اور نڈر راجہ کی قربانیاں کبھی بھی فراموش نہ کریں ایف پی پی نیوز کراچی رپورٹ محمد حسن میو راجپوت کیمرہ میں سید فروغ احمد بدایونی

Loading comments...