ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگاجو محبت تھکا دے ..... #roohi_writes #mohabbat #mohabbatstatus

2 years ago
1

ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگا
جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے
میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے
ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے
سر گوشی کی کہ "محبت" نہیں تھکاتی....
جس کو چاہا جائے اس کی بے رخی اور
بے حسی تھکاتی ہے ۔ #roohi_writes #mohabbat #mohabbatstatus #mohabbatein #mohabbatshayari #mohabbat_ka_amal #mohabbatkishayari #mohabbatsong #mohabbath #beinteha #beintahamohabbat

Loading comments...