Aasia Bibi Interview with BBC - BBCURDU

2 years ago
2

بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں توہینِ مذہب کے جھوٹے الزام میں آٹھ برس تک قید رہنے کے بعد بری ہونے والی پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کا کہنا ہے کہ دورانِ قید انھیں کہا گیا کہ اگر وہ مذہب بدل لیں تو رہا ہو جائیں گی۔

Loading comments...