یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور وعدہ کریں کہ

1 year ago
13

یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور قسم کھاٸیں کہ اب قاٸدین کی کال پر لبیک کہہ کر میدان میں بھی آٸیں گۓ اور اب کی بار آزادی یا شہادت کا جزبہ دل میں رکھیں گۓ یا تو ظالموں سے ریاست چھین لے گۓ یا شہید ہوجاۓ گۓ ہم ان شاء اللہ
لاہور: پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے انہوں نے

قبر کا سکون بھی چھین لیا، علامہ سعد حسین رضوی

لاہور: 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں، سربراہ تحریک لبیک

لاہور: اب IMF کو ایٹمی پلانٹ اور ہتھیار وزٹ کروانے نگرانی کا سوچا جا رہا ہے، علامہ سعد حسین رضوی

لاہور: صرف ایک سال میں 23 فیصد قرضہ بڑھ گیا،علامہ سعد حسین رضوی

لاہور: مہنگائی کی شرح سب بنائیں سب سے بڑا اکانومسٹ بھی بنائے لیکن اگر غریب کو کچھ نہیں مل رہا تو سب بیکار ہے، سربراہ تحریک لبیک

لاہور: اور اب بس ہو چکی ہم مذہبی معاملات کےساتھ اب قوم کیلئے نکلنے پر مجبور ہو گئے ہیں، علامہ سعد حسین رضوی

لاہور: غریب کو اس حد تک نچوڑ دیا گیا کہ وہ احتجاج کا بھی سوچنے سے قاصر ہے کہ شام کو کھانا کہاں ست کھائیں گے، سربراہ تحریک لبیک

لاہور: 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک

لاہور: اگر بہت مشکل حالات ہیں تو جو روزانہ لاکھوں لیٹر پیٹرول سیاستدان، افسران کی سرکاری گاڑیاں پی رہی ہیں وہ ختم کریں، سربراہ تحریک لبیک

لاہور: بہت مشکل حالات آچکے تو اپنی شاہی خرچیاں ختم کریں سوا لاکھ سرکاری گاڑی چل رہی سرکاری پیٹرول ختم کرو، علامہ سعد حسین رضوی

لاہور: قوم اب ان کے شاہانہ نخرے نہیں اٹھائے گی، علامہ سعد حسین رضوی

لاہور: 72 گھنٹے میں قوم پورے ملک میں ہر طبقے مسجد کے امام سے لے کر تاجر برادری انجینئر ڈاکٹر سب کے پاس جائیں، سربراہ تحریک لبیک

لاہور: ہر طبقے کو تیار کریں کہ تحریک لبیک آپ کیلئے کھڑی ہے اسلامی نظام ہی آپ کی امید ہے، سربراہ تحریک لبیک

لاہور: ہر طبقے کو تیار کریں کہ ان کا خیال اسلامی سیاسی و معاشی نظام ہی رکھ سکتا ہے، علامہ سعد حسین رضوی

Loading comments...