Imran Khan speech on 5th February Kashmir day || Amjad saahar

1 year ago
3

عمران خان نے بحیثیت وزیر اعظم کشمیر کا مقدمہ ہر فورم پر اٹھایا اور دنیا کو مودی کی بربریت سے آگاہ کیا لیکن ان کی حکومت کو بیرونی طاقتوں کی مدد سے ختم کر دیا گیا اور تب سے ہمیں باطل کے آگے جھکنے کے لیے مجبور کرنے کا سلسلہ جاری ہے

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے عزم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

کشمیر کی آزادی تک جدوجہد کی یہ شمع جلتی رہے گی۔
#kadhmir_day
#stand_with_kashmir
#imrankhan
#amjad_saahar

Loading comments...