Premium Only Content

خطبہ جمعہ/ جاہلیتِ جدیدہ اور سرمایہ دارانہ استحصالی نظام کے گٹھ.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
جاہلیتِ جدیدہ اور سرمایہ دارانہ استحصالی نظام کے گٹھ جوڑ کے بالمقابل خدا پرستی اور انسان دوستی پر مبنی
مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کی جامعیت اور اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 27؍ جمادی الاخریٰ 1444ھ / 20؍ جنوری 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ، وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا، وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ۔ (2 – البقرہ: 130)
ترجمہ: ”اور کون ہے جو پِھرے ابراہیمؑ کے مذہب سے، مگر وہی کہ جس نے احمق بنایا اپنے آپ کو، اور بے شک ہم نے ان کو منتخب کیا دنیا میں، اور وہ آخرت میں نیکوں میں ہیں“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ علم وشعور کی بنیاد پر انسانیت کی رہنمائی کا الٰہی اہتمام
✔️ قرآنی فکر اور ملتِ ابراہیم سے اعراض کا انجام اور اس کے نتائج
✔️ مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کا مفہوم اور اس پر عمل کے تقاضے
✔️ اسمِ جامع اور اجتماعی جامع نظام کا مرکز اور ذاتِ الٰہی کی مرکزیت
✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا ترجمہ اور مختصر تفسیری خلاصہ
✔️ مِلّتِ حنیفیّہ کی دو خصوصیات؛ علم کی پختگی اور رائے کی مضبوطی
✔️ تین مللِ ناقصہ کا تعارف
✔️ مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کی جامعیت اور ذاتِ مطلق کا تعارف
✔️ مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کے دو بنیادی اُصول؛ خدا پرستی اور انسان دوستی
✔️ سیاست، معیشت، سماج اور اجتماعیت میں مِلّتِ إبراہیمیّہ حنیفیّہ کی رہنمائی
✔️ جاہلیتِ جدیدہ اور سرمایہ دارانہ نظام کا اتحاد اور انسانیت کا استحصال
✔️ ملکوں کی ڈوبتی معیشتیں اورعالمی سرمایہ داری نظام کی ناکامی
✔️ لالچ اور سیاسی و معاشی غلامی کا باہمی تعلق
✔️ پاکستان میں معیشت کی اسلامائزیشن کا فریب
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:52:04
UnchartedX
17 days agoThe Tiny Ancient Artifacts Changing History! Ancient Egyptian Hard Stone Vases - Huge Updates
5.88K14 -
2:41:47
Badlands Media
1 day agoThe Liberty Den Ep. 135
174K38 -
4:22:11
Alex Zedra
11 hours agoLIVE! New Game | The Escape: Together
63.8K13 -
6:21:08
Odd Man Out
12 hours agoLet's play the overlooked absolute GEM of a game, Saint's Row IV
88K6 -
8:00:07
SpartakusLIVE
14 hours agoDuos w/ Woes || Friday Night HYPE
49.6K3 -
8:05:10
CHiLi XDD
12 hours agoPart 2 F Em UP Friday!
57K3 -
5:14:28
FreshandFit
11 hours agoCall-In Show
77.1K25 -
3:00:07
JustPearlyThings
12 hours agoWhy Do Modern Women Think Disrespecting Their Husbands Publicly Is Funny? Call-In Show | Pearl Daily
90.2K30 -
1:35:17
Badlands Media
1 day agoEye of the Storm Ep. 241
103K49 -
2:05:58
TimcastIRL
12 hours agoTrump Just REVOKED Legal Status Of 530,000 Migrants, Deportations NOW w/ Alex Stein | Timcast IRL
217K319