January 20, 2023

2 years ago
2

الیکشن آفس ضلع غربی میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں کی سماعت نھیں ہورہی۔
یوسی چیئرمین کو بلوا کر بولیاں لگوائی جارہی ہیں جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں

Loading comments...