MY VILLEGE AJK SUDNOTII

2 years ago

MY VILLEGE AJK SUDNOTII
میرا گاؤں سندھنوتی آذادکشمیر
جہاں برف باری کا سیزن
شروغ ہو چکا
بازار میں رش نہ ہونے کے برابر
سب صبخ شام اپنے بستروں میں پڑے ہیں
برف پڑھنے پہ سب بستروں سے باہر نکل کہ
برف انجوائے کریں گے
سوجی اور دیسی مرغی کا سوپ اس سیزن کا توڑ ہیں

Loading comments...