Premium Only Content

خطبہ جمعہ/سیرتِ رسول ﷺ کے نظامِ تربیت میں انسانی مزاجوں کی رعایت۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
سیرتِ رسول ﷺ کے نظامِ تربیت میں انسانی مزاجوں کی رعایت
اور بامقصد اجتماعی مشاورت کی اہمیت اور استعماری جمہوریت!
خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 17؍ ربیع الاوّل 1444ھ/ 14؍ اکتوبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) راولپنڈی کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ ۖ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ ۖ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ ۖ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ (3- آلِ عمران: 159)
ترجمہ: "سو ! کچھ اللّٰہ ہی کی رحمت ہے جو تُو نرم دل مل گیا ان کو، اور اگر تُو ہوتا تندخُو، سخت دل، تو متفرـق ہوجاتے تیرے پاس سے، سو تُو اُن کو معاف کر اور اُن کے واسطے بخشش مانگ، اور ان سے مشورہ لے کام میں، پھر جب قصد کرچکا تُو اس کام کا تو پھر بھروسہ کر اللّٰہ پر، اللّٰہ کو محبت ہے توکل والوں سے".
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ؛ انسانیت کی رہنمائی کا جامع نظام
✔️ آپ ﷺ کی رہنمائی کے دو اَساسی رہنما اُصول
✔️ انسان میں دو طاقتوں کا امتزاج اور ان کے نتائج
✔️ سیرت النبی ﷺ کا اُمت کے لیے رہنما عمل؛ اجتماعی پہلو
✔️ اجتماعی زندگی میں اپنی غلطیوں سے سیکھنے سے آگے بڑھنے کے مواقع کا حصول
✔️ جنگِ اُحد میں عارضی شکست اور نقصان کی وجہ
✔️ نبویؐ اندازِ تربیت میں انسانی مزاجوں اور بشری تقاضوں کی رعایت اور لحاظ
✔️ تربیت اور ڈسپلن میں غصہ و سختی اور نرمی و حکمت کا تصور
✔️ دینِ اسلام کے تعبُّدی معاملات میں سخت گیری اور انتہا پسندی کی ممانعت
✔️ اعلیٰ اجتماعی نظریے پر تربیت سے متعلق ناگزیر اُمور
✔️ تین اَساسی اُمور؛ اپنے رفقائے کار سے عفو و درگزر، ان کے لیے اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلبی اور بامعنی مشاورت کا اہتمام
✔️ کارکنوں کی غلطیوں کی ذمہ داری قیادت پر عائد ہونے کا بنیادی فلسفہ!
✔️ نبویؐ اندازِ تربیت میں بامعنی اجتماعی شورائیت کا اہتمام
✔️ مشاورتی دائرے میں تعبُّدی اُمور تک وسعت (اذان کے معاملے میں مشاورت بہ طورِ مثال)
✔️ مشاورت کی روح، اہل الرائے کا معنی و مفہوم اور تقاضے
✔️ اجتماعی سیاسی معاملات میں پاکستانی ریاست کی ناانصافی اور بے اعتدالی
✔️ عہد ِنبویؐ کے عربوں کی قومی سیاست اور تبدیلیٔ نظام کی نبویؐ حکمتِ عملی
✔️ سیرت النبی ﷺ کا اجتماعی تقاضا اور عصرِ حاضر
✔️ برطانوی جمہوریت، تاجِ برطانیہ کی شہنشاہیت کی منشا کے تابع ہے
✔️ برعظیم میں جمہوریت کے علی الرغم استعماری روایت
✔️ روزِ قیامت کو کیے گئے فیصلوں میں فاسد قیادت کے اتباع گزاروں کو اپنے رہنماؤں کے ساتھ شمار کیا جائے گا
✔️ آخرت میں انصاف پرور قیادت اور رہنماؤں کا مقام و مرتبہ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
53:59
Tactical Advisor
5 hours agoThe Vault Room Podcast 009 | Everyone Getting $5000?!
30.1K6 -
2:04:44
TheAlecLaceShow
16 hours agoLive at CPAC | Interviews with Dean Cain, Rep. Comer and more! | The Alec Lace Show
41.3K3 -
LIVE
Major League Fishing
2 days agoLIVE Tackle Warehouse Invitationals, Stop 1, Day 2
233 watching -
3:12:37
I_Came_With_Fire_Podcast
12 hours agoNOC Spy: CIA uses SATANIC RITUAL ABUSE to make SLEEPER Cells
29.4K4 -
28:42
CatfishedOnline
1 day ago $1.67 earnedWoman Insists Morgan Wallen Relationship Isn't a Romance Scam!
24.6K -
16:25
TSPLY
1 day agoNew CNN / MSNBC Meltdown Moments Of Getting Mad At Donald Trump In February
30.8K22 -
8:33
scoutthedoggie
6 hours agoAirsoft War Games Scotland
45.8K5 -
4:56
Kirill MultitoolOfficial
1 day ago $3.35 earnedSurvival TIPS and usefull bushcraft DIY in the wild
53.5K3 -
27:25
ArturRehi
1 day agoThis is How Dictatorships are Formed
29.6K5 -
59:35
AlaskanBallistics
19 hours ago $0.86 earnedI Love this Gun Episode # 11
21.2K1