اتوار صبح 10 بجے قائد محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی ہری پور حویلیاں آمد اور عظیم الشان میلاد

2 years ago
15

*16 اکتوبر بروز اتوار صبح 10 بجے قائد محترم جگر گوشہ امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی ہری پور حویلیاں آمد اور عظیم الشان میلاد النبیﷺ جلوس کے حوالہ سے امیر تحریک لبیک پاکستان شمالی پنجاب پیر سید عنایت الحق شاہ صاحب سلطانپوری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں____*

*شعبہ نشر و اشاعت تحریک لبیک پاکستان شمالی پنجاب*
*#TLPNorthPunjab*

Loading comments...