Premium Only Content

خطبہ جمعہ/غلبۂ دین کی اجتماعی جدوجہد کے لیےمحبتِ رسول ﷺ کی اَساسی۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
غلبۂ دین کی اجتماعی جدوجہد کے لیے
محبتِ رسول ﷺ کی اَساسی حیثیت اور اس کے ناگزیر اجتماعی تقاضے!
خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 10؍ ربیع الاوّل 1444ھ/ 7؍ اکتوبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی:
آیت: قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ (3 - آلِ عمران: 31)
ترجمہ: "تو کہہ ! اگر تم محبت رکھتے ہو اللہ کی، تو میری راہ چلو، تاکہ محبت کرے تم سے اللہ، اور بخشے گناہ تمہارے، اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے"۔
حدیثِ نبوی ﷺ :
قال النبی ﷺ : "لَا يُؤْمِنُ أحَدُكُمْ، حتَّى أكُونَ أحَبَّ إلَيْهِ مِن والِدِهِ ووَلَدِهِ والنَّاسِ أجْمَعِينَ". (الجامع الصحیح للبخاری، حدیث: 15)
ترجمہ: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "تم میں سے کوئی شخص ایمان والا نہ ہوگا، جب تک اس کے والد، اور اس کی اولاد، اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطبہ
1:36 دین میں محبت و اُلفت اور ناپسندیدگی و نفرت کے حقیقی معیارات
3:09 ملتِ ابراہیمی (دینِ اسلام) اور ملتِ مجوس کے درمیان جوہری فرق
6:14 توحید اور شرک میں محبت کے مراکز کے اِدراک کا موازنہ
10:54 مراکزِ محبت کی بنیاد پر نتائج و اثرات کا فرق و امتیاز
16:30 حُبِّ الٰہی کے حقیقی معنی و مفہوم اور تقاضا؛ اتباعِ رسول ﷺ
17:26 اطاعت ہی حقیقی محبت کا لازمی اور ناگزیر تقاضا ہے
18:51 جاہ و مرتبے کے حصول کے سبب حق اور ایمان سے محرومی کا واقعہ
22:43 خطبے کی مرکزی آیتِ قرآنی کا شانِ نزول و پسِ منظر
23:09 مشرکینِ مکہ کا اللہ تعالیٰ سے محبت کا بے بنیاد دعویٰ
30:06 محبت کی تعریف، مفہوم اور تقاضے
35:12 مُحِبّ اور محبوب کے درمیان تعلق اور اس کے اثرات و نتائج
42:12 حُبِّ رسول ﷺ کی بنیاد پر جماعتِ صحابہؓ کی غلبۂ دین کی جدوجہد
38:55 حُبِّ رسول ﷺ کا ایک ناگزیر اور حقیقی تقاضا؛ دُنیا میں غلبۂ دین کے نظام کا قیام ہے
45:37 حضرت عمر فاروقؓ میں کلامِ الٰہی سے عقلی و نظری محبت کے اثرات و نتائج
53:20 غیر معمولی عقلی و جسمانی صلاحیت اور نظامِ عدل
55:25 عقل سے بیگانہ محض طبعی جذباتی سوچ کے نقصان دہ نتائج
56:53 آپ ﷺ کو عملی جدوجہد کرنے کا حکم اور رہنمائی
1:01:32 حضرت شاہ سعید احمد رائے پوری کی اہم بات
1:02:06 حضرت اقدس مولانا شاہ عبد القادر رائے پوری سے ایک اہم سوال
1:08:54 منحنی جسم کے مالک حضرت شیخ الہندؒ کا حق کے نظریے پر کوہِ گراں استقامت اور جذبۂ عمل
1:14:33 مولانا عبید اللہ سندھیؒ کا نظریۂ حق پر استقامت اور مجاہدانہ کردار
1:19:35 سیرت النبی ﷺ کا نظریۂ عمل اور جدوجہد کے عصری تقاضے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Wendy Bell Radio
6 hours agoMADE IN AMERICA Is Back!
9,095 watching -
48:35
PMG
14 hours agoHannah Faulkner and Jessica Rey | The Evolution of the Bikini
291 -
Randi Hipper
1 hour agoCRITICAL BITCOIN LEGISLATION SIGNED INTO LAW! FULL EXPLANATION HERE
2.27K -
1:06:45
Dear America
11 hours agoGovernment Official ARRESTED For Fake Hate Crime! + Tesla Sees LARGEST Single Day Stock Increase!
34.2K9 -
1:22:26
JULIE GREEN MINISTRIES
4 hours agoLIVE WITH JULIE
130K218 -
1:26:04
Game On!
17 hours ago $2.83 earnedWe need to talk about the 2025 NFL draft!
68.7K3 -
1:05:05
2 MIKES LIVE
2 hours agoTHE MIKE SCHWARTZ SHOW with DR. MICHAEL J SCHWARTZ 03-25-2025
13K1 -
29:43
CatfishedOnline
19 hours agoMan Catfished By 29 Year Old Adult Entertainer In Romance Scam!
64.2K17 -
14:31
ThinkStory
22 hours agoTop 10 SEVERANCE Theories That Will Have You Praising Kier!
41.9K16 -
15:01
Shea Whitney
1 day ago $4.62 earned20 *Stylish* AMAZON Closet Organization Ideas for 2025!
55.7K9