جس جس نے داتا دربار کی بے حرمتی کی ان سب کو قرار واقعی سزا دی جائے

2 years ago
19

جس جس نے داتا دربار کی بے حرمتی کی ان سب کو قرار واقعی سزا دی جائے چاہے اس کا تعلق جس مرضی جماعت سے ہو ۔۔رکن شوری علامہ فاروق الحسن کا بیان ۔۔۔۔۔۔اب بھی اگر کوئ تحریک لبیک پر الزام تراشی کرے تو ۔۔۔۔۔پھر حسد کا تو کوئ علاج نہیں ہے

Loading comments...