*اس مردِ مجاہد کو لاکھوں سلام* ⬇️⏬

2 years ago
3

📌 *تیونس کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا گیا*

اظہار رائے کی مکمل آزادی کے حوالے سے جس میں ﷲ اور اسلام کو گالی دینے کی بھی کھلی آزادی دی گئی،

بیرونی دباؤ پر تمام پارلیمنٹ خاموش،
*لیکن،۔۔۔۔۔۔!!* 📵 ایک مرد مجاہد رکن پارلیمنٹ ابراہیم القاس میدان میں آگئے،

اور پوری پارلیمنٹ کو للکارتے ہوئے کہا کہ یہ بل میری لاش سے گزر کر ہی پاس ہو سکتا ہے،✊

اس نے اپنا کُرتا اتار دیا اور باقاعدہ لڑنے پر راضی ہو گیا،

شیر کی پکار سے سارے چوہے دب گئے،
اور وہ بل پاس کرنے کی ہمت نہ کر سکے،

اس دنیا میں بہت سے مرد مجاہد ہیں جو وقت کے فرعون سے برسرپیکار ہیں

*اس مردِ مجاہد کو لاکھوں سلام*

⬇️⏬

#یہودونصارٰی_کےغلام_شہبازوعمران

Loading comments...