اوپر بند کمرے میں آسیب ہیں اس لئے وہاں کوئی نہیں جاتا

2 years ago
2

یہ آج سے تقریباً تیس سال پہلے کا واقعہ ہے جو میرے ساتھ پیش آیا تھا۔میں اپنی نوکری کے لئے سکھر آیا تھا یہاں میرے ماموں رہتے تھے۔تو کچھ دن میں ان کے گھر ٹھہر گیا کہ جب تک کہیں اور میرا رہنے کا بندوبست نہیں ہو جاتا۔

Loading comments...