پیپلز پارٹی کے دہشتگردوں نے اپنی سر پرستی میں اب غنڈہ گردی بھی وہ بھی کھلۓ عام

2 years ago
1

سندھ حکومت پیپلز پارٹی کے دہشتگردوں نے اپنی سر پرستی میں تحریک لبیک پاکستان کے راشن سے بھرے ٹرک لوٹے اور کہی کارکنان پر شدید تشدد بھی کیا یہ
PPP کا کالا چہرہ پوری قوم دیکھ لیں
پاکستانی فوج فل فور ایکشن لے بصورت دیگر ملک میں ہونے والے فساد کے ذمہ دار بھی قانون نافذ کرنے والے ادارہ ہونگۓ

Loading comments...