حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ ہو اور جو چھوڑ کر چلا جائے۔۔۔۔۔!*

2 years ago
21

*حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ ہو اور جو چھوڑ کر چلا جائے۔۔۔۔۔!*

*نہایت اہم بیان خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ*

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*

*‏فرمانِ سیدُالانبیاء صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*

*‏جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ جنت میں داخل ہو گا*

*(صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)*

*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*

*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*

Loading comments...