نااظم اعلی تحریک لبیک پاکستان اسلام آباد محترم رضوان سیفی کا ملعون عبدالشکور کی گرفتاری پر ردعمل۔۔۔

2 years ago
5

ناظم اعلی تحریک لبیک پاکستان اسلام آباد محترم رضوان سیفی کا ملعون عبدالشکور کی گرفتاری پر ردعمل۔۔۔

رہنماء تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ملعون عبدالشکور کی گرفتاری میں کردار اداء کرنے والوں کو خراج تحسین۔۔۔

رہنماء تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے بعض عناصر کی جانب سے ملعون عبدالشکور کے حق میں چلائی جانے والی مہم کی مذمت۔۔۔

رہنماء تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ریاستی اداروں کو بغیر کسی دباؤ میں آئے ملعون عبدالشکور کو جلد از جلد عبرتناک منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ۔۔۔

رہنماء تحریک لبیک پاکستان نے ملعون عبدالشکور کو دباؤ میں آکر کسی بھی قسم کی ریلیف دینے کی کوشش پر میدان عمل میں آنے کا بھی انتباہ کر دیا۔۔۔

ہم ہر گستاخ کے خلاف میدان عمل میں ہیں۔چاہے گستاخ فرانسیسی ہو یا پاکستانی»رہنماء تحریک لبیک پاکستان۔

Loading comments...