خطبہ جمعہ/ پرائیویسی کا مفہوم، اس کی حفاظت... / مفتی عبدالخالق آزاد

3 years ago
1

پرائیویسی کا مفہوم، اس کی حفاظت
اور ریاست کے سربراہ کی ذمہ داریاں
از : مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

اہم نکات
جامع اور مکمل پروگرام کی حامل قرآنی سورۃ

کائنات میں موجود کثرت اشیاء کی حقیقت

کثرت اسباب و مال کی طلب کی ہلاکت خیزیاں

انسانی پرائیویسی کی حدود اوراس کے شرعی تقاضے

افراد اور ریاست کے آپسی حقوق کے درمیان توازن

اقوام وممالک کی پرائیویسی سرمایہ داری کی زد میں

محض کثرت معلومات اور ذہنی انتشار کا فتنہ

ذہنی یکسوئی اور قلبی اطمینان کا اکسیر نسخہ

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...