اسرٸیل وفد بھیجنے والوں پر لعنت

2 years ago
9

*پی ٹی آئی پر اسرائیلی فنڈنگ کا کیس ہے اور پی ٹی آئی کے دور حکومت میں عمران خان نے زلفی بخاری کو اسرائیل کے دورے پر بھیجا تھا اور ابھی تک عمران خان کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کوئی بیان نہیں آیا اور ابھی ن لیگ کے وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا جس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی اور ن لیگ اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والی ملک دشمن جماعتیں ہیں*🚨
*ہر پاکستانی ملک دشمن اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والی یہودی فنڈڈ تحریک انصاف اور ن لیگ کا بائیکاٹ کر کے حب الوطنی کا ثبوت دے*‼️

Loading comments...