Premium Only Content
صدق و عدل کی دشمن اور مجرمانہ کردار کی حامل لیڈرشپ کےسماجی ...../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*صدق و عدل کی دشمن اور مجرمانہ کردار کی حامل لیڈرشپ کے*
*سماجی مکر و فساد کا جائزہ*
*خطبہ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 25؍ شوال المکرم 1443ھ / 27؍ مئی 2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی*
وَكَذٰلِكَ جَعَلۡنَا فِىۡ كُلِّ قَرۡيَةٍ اَكٰبِرَ مُجۡرِمِيۡهَا لِيَمۡكُرُوۡا فِيۡهَا ؕ وَمَا يَمۡكُرُوۡنَ اِلَّا بِاَنۡفُسِهِمۡ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَ (6 - الانعام: 123)
(ترجمہ: "اور اسی طرح کیے ہیں ہم نے ہر بستی میں گناہ گاروں کے سردار، کہ حیلے کیا کریں وہاں، اور جو حیلے کرتے ہیں سو اپنی ہی جان پر، اور نہیں سوچتے")
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ دینِ اسلام نے کامیابی اور ناکامی کے اصول واضح کردیے ہیں
✔️ انسانوں کے اعمال ضائع نہیں ہوتے، بلکہ اپنے نتائج سے زندہ رہتے ہیں
✔️ اچھے اور بُرے اعمال کے قرآنی معیارات اور ان کے نتائج و اثرات
✔️ انسانی معاشروں کی ترقی سچائی اور عدل کے نظریہ وعمل پر مبنی ہے
✔️ سچائی و عدل کیا ہے؟ سچائی کا معنی و مفہوم اور حقیقت
✔️ سچائی اور عدل کی اَساس پر حِلفُ الفُضول کا معاہدہ
✔️ اہلِ مکہ کی طرف سے سچائی اور عدل کا راستے روکنے کے اقدامات
✔️ خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی کا پس ِمنظر، تشریح اور وضاحت
✔️ ظلم کے نظام کے ذمہ داران اور قائم رکھنے والے مجرموں کی لیڈرشپ (أکابِرَ مُجرِمیھا) ہے
✔️ خلافِ حقیقت فکر و فلسفہ پیش کرنے والے لیڈر بھی أکابِرَ مُجرِمین میں شامل ہیں
✔️ أکابِرَ مُجرِمین کی فہرست قرآن حکیم کی بیان کردہ تاریخ سے واضح ہے
✔️ مجرم لیڈرشپ کے مکر وفریب کے مقابلے میں اللہ کی تدبیر ہمیشہ کامیاب رہی ہے
✔️ أکابِرَ مُجرِمین کا جنگِ بدر میں کردار اور ان کا عبرت ناک انجام
✔️ قرآن کا مطالبہ ہے کہ أکابِرَ مُجرِمین کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے
✔️ آج کے دور کے أکابِرَ مُجرِمین کو جاننے اور ان کے مکر و فریب کو سمجھنے کی ضرورت
✔️ ہر دور کے أکابِرَ مُجرِمین کے قومی وبین الاقوامی کرداروں کا جائزہ
✔️ مذہب، سیاست، صحافت اور ملکی انتظامیہ کے أکابِرَ مُجرِمین کا جائزہ
✔️ سچائی اور عدل کے نظریے کی بدولت أکابِرَ مُجرِمین کی شکست اُن کا مقدر ہے
5 Attachments
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
24:08
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
1 day agoUnder The Necropolis - Pt 4
168K31 -
19:52
Adam Does Movies
11 hours ago $4.92 earnedEmilia Pérez Movie Review - It's Uniquely Awful
48.9K3 -
20:07
BlackDiamondGunsandGear
17 hours agoSPRINGFIELD ECHELON COMPACT / NOT GOOD
48.8K3 -
1:05:06
Man in America
17 hours agoThe Terrifying Truth Behind Chemical Fog, Wildfire Smoke & Chemtrails w/ Dr. Robert Young
48.4K63 -
2:54:47
Tundra Tactical
10 hours ago $14.46 earnedSHOT Show 2025 Wrap Up!! On The Worlds Okayest Gun Live Stream
77K4 -
LIVE
Right Side Broadcasting Network
1 day agoLIVE REPLAY: President Donald J. Trump Holds His First Rally After Inauguration in Las Vegas - 1/25/25
3,349 watching -
2:55:24
Jewels Jones Live ®
1 day agoWEEK ONE IN REVIEW | A Political Rendezvous - Ep. 107
137K44 -
1:33:29
Michael Franzese
1 day agoTrump Wastes No Time: Breaking Down Trump’s First Week Executive Orders | LIVE
144K117 -
1:26:44
Tactical Advisor
20 hours agoTrump Starting Strong/Shot Show Recap | Vault Room Live Stream 015
103K9 -
10:18
MrBigKid
15 hours ago $2.36 earnedInsanely Compact Hunting Tripod you HAVEN'T heard of... Revolve
56.8K5