خطبہ جمعہ/خواتین کے حقوق اور سرمائے کے پجاریوں کا بھیانک کردار/ مفتی عبدالخالق آزاد

3 years ago

خطبہ جمعہ 12 مارچ 2021ء
خواتین کے حقوق اور سرمائے کے پجاریوں کا بھیانک کردار

{ عہد حاضر کے ایک سلگتے مسئلے پر بصیرت افروز گفتگو }

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
👇
01:21 دینِ اسلام کے مخاطب مرد و زن دونوں ہیں!
10:01 اسلام میں مرد اور عورت کے حقوق و فرائض متعین ہیں
23:31بہترصدقہ وہ ہے، جو تم اپنے بیوی بچوں پرخرچ کرتے ہو !
27:31 انسانی مصروفیات:24 گھنٹوں کی فطری اورسائنسی تقسیم
31:40 عورتوں پر کام کاج کا بوجھ زیادہ نہ ڈالا جائے!
32:32 گھرکا نظام چلانے کے لیے خاتون گھر کی حکمران ہے!
33:44گھریلوذمہ داری نہ ہو تو خاتون کاروبار، ملازمت کرسکتی ہے!
34:58 خواتین کوجلسہ اور اجتماع میں جانے سے نہ روکو!
39:18 خواتین کے حقِ اختیار پر حضرت بریرہ رض کا واقعہ !
41:21 شرکتِ جہادِ قسطنطنیہ میں حضوراکرم ص کی خاتون کے لیے دعا!
48:02 دورِ زوال میں بنامِ حقوق مرد و زن آمنے سامنے کیوں؟
49:41 حقوقِ مرد و زن کے قاتل نظام کو سمجھنے کی ضرورت!
55:24 خواتین کے حقوق بحال کرنے کا اصل راستہ!

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...