‏عوامِ پاکستان یہ بات کیوں نہیں سوچتی

2 years ago
3

‏عوامِ پاکستان یہ بات کیوں نہیں سوچتی
جو شخص ناموس رسالت ﷺ و ختمِ نبوت ﷺ کا غدار ہے وہ کیسے پاکستان کی حفاظت کر سکتا ہے.؟
وہ تو اغیار کی ایجنٹی کرے گا
ملکِ پاکستان کے راز جا یہود و نصاریٰ تک پہنچاۓ گا
جس کو اسلام سے اتنا درد ہے وہ پاکستان کا خیر خواہ نہیں
‎#RedZone_295C

Loading comments...