Khutbat e Khilafat - Day 21 by Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

2 years ago
1

موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ آیتِ قرآنیہ “خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ” کی روشنی میں
’’خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ‘‘ (الآیة ) کی تفسیر اور ولی اللہی نطقۂ نظر
مذکورہ آیت سے متعلق احادیثِ نبویہ ؐ
جماعتِ صحابہ رضوان اللہ علیہ اجمعین کے دو اہم اوصاف
مذکورہ آیت کے مصداق خلفائے راشدین ؓ ہیں (حقائق و دلائل)
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
۲۴ رمضان المبارک 1443 ہ
26 April, 2022
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
W: www.rahimia.org

Loading comments...