خطبہ عیدالاضحیٰ / مفتی عبدآلخالق آزاد رائے پوری

3 years ago
1

خطبہ عید الاضحیٰ 21 جولائی 2021ء
آج کا دن شکروامتنان اور اللہ تعالیٰ سے تعلق کا دن ہے
اقوام عالم کے ہاں عید کے دن کیوں منائے جاتے ہیں

یادگار دنوں کو منانے کے پیچھے تین مرکزی عناصر
حضرت ابراہیم امام انسانیت اور بیت اللہ مرکز انسانیت ہے
ہندوؤں کے ہاں بھی ویدوں میں خانہ کعبہ کا تذکرہ موجود
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے خوابوں کا مرحلہ وار سلسلہ
یوم عرفہ کو یوم عرفہ کیوں کہتے ہیں اس کی وجہ تسمیہ
انسان روح اور جسم ( ملکیت اور بہیمیت) کا مرکب ہے
حد سے بڑھی ہوئی حیوانیت (بہیمیت ) کو ذبح کرنا ہے
حضرت ابراہیم نے شیطانی وسوسہ کو شکست دے دی
شیطان کی رسائی محض روح حیوانی تک ہے آگے نہیں
قربانی کا جانور انسان کی بہیمیت کا ظاہری وجود ہے
انبیاءکا ظاہری وجود بھی امرہوتا ہے وہ اپنی قبروں میں زندہ ہوتے ہیں
اس دن کا سب سے بہترین عمل جانور کو ذبح کرنا ہے
اللہ تعالیٰ کوگوشت اورخون نہیں بلکہ تمہارے دلوں کا تقوی پہنچتا ہے
قربانی کرکے امن عالم اورترقی وبہبودکے نمائندہ بنیں

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...