خطبہ جمعہ / علم کی حقیقت اور انسانی زندگی پر اس کےاثرات / ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن

3 years ago
2

خطبہ جمعۃ المبارک 06 اگست 2021
علم کی حقیقت اور انسانی زندگی پر اس کےاثرات
مقرر: ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
سرپرست ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور

خطبے کے چند مرکزی نکات
دنیا میں انسان کو خلافت اور نیابت ملنے کی وجہ
انسان کا اپنے مقصد تخلیق سے انحراف کی وجہ
حقیقی علم رکھنے والے ہی اہل عقل اوراہل دانش ہیں
حضور کا اپنی گفتگو میں سوال قائم کرنے کی حکمت
دینی اور دنیوی علم کی تقسیم اور دور زوال
قرآن حکیم کا علم دنیا میں اجتماعی زندگی کا نظام ہے
دنیا کافر اور آخرت مسلمان کی : سلوگن کا تجزیہ
غلبہ دین کا حقیقی معنی و مفہوم !
حقیقی علم وشعورکی بنیاد پر مسلمانوں کی ترقیات کی تاریخ
پوری قوم کے لیے ایک نصاب کے اقدام کا شعوری تجزیہ
حقیقی علم و شعور کی بنیاد پر ذہنی مرعوبیت سے نکلنے کی حکمت عملی!

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...