خطبہ جمعہ / قوموں کے حالات کی تبدیلی اور ترقی کا آفاقی قرآنی ضابطہ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

3 years ago

خطبہ جمعۃ المبارک 03 دسمبر 2021ء
قوموں کے حالات کی تبدیلی اور ترقی کا آفاقی قرآنی ضابطہ
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی
ترجمہ: "اللہ نہیں بدلتا کسی قوم کی حالت کو، جب تک وہ نہ بدلیں جو ان کے جِیوں میں ہے۔ اور جب چاہتا ہے اللہ کسی قوم پر آفت، پھر وہ نہیں پھرتی۔ اور کوئی نہیں ان کا اس کے سوا مددگار" (13 - الرعد: 11)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ ربُ الاقوام اور نظامِ ربوبیت کی ہمہ گیریت
✔️ ربوبیت کی تعریف اور ربوبیتِ الٰہی کے دوشعبے
✔️ اقوام کی حالت کی تبدیلی میں اُن کے اپنے کردار کی اَساسی اہمیت
✔️ بعثتِ نبوی ﷺ سے قبل قیصر و کسریٰ کے خلاف تبدیلی کا داعیہ
✔️ رسولِ اکرم ﷺ کی مظلوم قوموں کے ملجا و ماوی ہونے کی حیثیت
✔️ شرائع و اَحکام کے تمام مجموعے‘ مظلوموں کی حالتِ زار اور اُن کی طلب کے سبب وجود میں آئے
✔️ تورات کے نزول کا مقصد‘ نظامِ عدل کے قیام کی اَساس مہیا کرنا
✔️ بداَخلاق عناصر کے شر اور فاسد رویوں کے معاشرے پر اثرات
✔️ نماز میں جنت و جہنم کا نبوی مشاہدہ
✔️ خواتین کے ساتھ عادلانہ حسن سلوک کی نبوی ہدایت
✔️ آپ ﷺ عرب معاشرے میں مظلوموں کے ترجمانِ حق
✔️ ملک اور معاشرے کی ناگفتہ بہ حالت اور قومی غفلت
✔️ آزادی کے دعوے اور انگریز کے قائم کردہ نظام کی کارفرمائی
✔️ موجودہ نوآبادیاتی نظام کی تبدیلی کی ناگزیریت اور اس کے تقاضے
✔️ قومی نظامِ عدل کے قیام کی حکمتِ عملی اور تقاضے

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...