خطبہ جمعہ / قرآن حکیم کا انسانیت گیر اجتماعی فکر،غلبۂ دین۔۔۔/مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

3 years ago
1

خطبہ جمعۃ المبارک 24 دسمبر 2021ء
قرآن حکیم کا انسانیت گیر اجتماعی فکر، غلبۂ دین اور درپیش حالات
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطبے کی رہنما آیت قرآنی:
ترجمہ: "وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول سیدھی راہ پر اور سچے دین پر، تاکہ اوپر رکھے اس کو ہر دین سے، اور کافی ہے اللہ حق ثابت کرنے والا۔" (-48 الفتح: 28)

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآن حکیم ؛ کل انسانیت کے لیے ہدایت نامہ
✔️ اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کی عالمگیریت
✔️ انسانی احتیاجات کی تکمیل کا الٰہی نظام
✔️ انسانی حقوق کی پامالی اور ناشکری کے رویے
✔️ منصبِ نبوت کے بنیادی اہداف
✔️ انقلابِ معاشرہ کے لیے انبیائے کرام کی جدوجہد
✔️ روحانی اور جسمانی امراض اور بعثتِ انبیائے کرام علیہم السلام
✔️ رسول اللہ ﷺ کا مقصدِ بعثتِ عامہ؛ غلبۂ دینِ حق
✔️ قرآن حکیم کا بنیادی موضوع ؛ انسانیتِ عامہ اور سماجی تشکیل
✔️ برصغیر میں قحط اور سرمایہ داری نظام کی سفاکیت
✔️ کرونا ویکسین، کاپی رائٹ اور سرمایہ داری کا بھیانک چہرہ
✔️ دین کی انفرادی تعبیر کے حامل مبلغین ؛ ایک جائزہ
✔️ عبادات کی کثرت اور اجتماعی زندگی کی ذمہ داریاں
✔️ مقصد ِنزولِ قرآن کی علتِ منصوصہ !
✔️ اسلامی نظام کے نام پر ذاتی مفادات کا کھیل
✔️ ادارہ رحیمیہ کے تحت ہونے والے دورۂ تفسیر قرآن حکیم کا منہج

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...