خطبہ جمعہ / مشاورتی نظام کا دائرۂ کاراور قومی قیادت کی خصوصیات /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

2 years ago
3

مشاورتی نظام کا دائرۂ کار
اور قومی قیادت کی خصوصیات

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: ۹؍ رجب المرجب ۱۴۴۳ھ / 11؍ فروری 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما مرکزی آیت
لَا خَيۡرَ فِىۡ كَثِيۡرٍ مِّنۡ نَّجۡوٰٮهُمۡ اِلَّا مَنۡ اَمَرَ بِصَدَقَةٍ اَوۡ مَعۡرُوۡفٍ اَوۡ اِصۡلَاحٍۢ بَيۡنَ النَّاسِ‌ ؕ وَمَن يَّفۡعَلۡ ذٰ لِكَ ابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِ اللّٰهِ فَسَوۡفَ نُـؤۡتِيۡهِ اَجۡرًا عَظِيۡمًا (سورۃالنساء آیت نمبر 114)
ترجمہ: "کچھ اچھے نہیں ان کے اکثر مشورے، مگر جو کوئی کہ کہے صدقہ کرنے کو، یا نیک کام کو، یا صلح کرانے کو لوگوں میں، اور جو کوئی یہ کام کرے اللہ کی خوشی کے لئے، تو ہم اس کو دیں گے بڑا ثواب"۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ گزشتہ خطباتِ جمعہ کے مضامین پر ایک نظر
✔️ قومی زبان میں دعوت اور وسیع تر مشاورت کی اہمیت
✔️ حضرت عمر فاروقؓ کا اُسلوبِ مشاورت اور حضرت ابن عمرؓ کی بصیرت
✔️ از رُوئے قرآن حکیم‘ مشاورتِ خیر کے تین دائرے اور سامراجی مشاورت کی حقیقت
✔️ ’’صدقہ‘‘ کا حقیقی معنی و مفہوم اور وسیع دائرہ
✔️ ’’معروف‘‘ کی بنیاد اور اس کا حقیقی معنی و مفہوم
✔️ نظامِ سرمایہ داری کا اصولِ قانون سازی
✔️ معاشرے میں ظاہری اور باطنی اقتدار کی حامل نبوی شخصیت
✔️ حزب اللہ اور حزب الشیطان کے اصول پر مشاورت کی مزید قرآنی رہنمائی
✔️ انسانی معاشروں پر عذابِ الٰہی کے قانون کی اَساس
✔️ اجتماعی مشاورت کے بعد قانون سازی کا ادارہ جاتی طریقِ کار
✔️ اجتماعی قیادت کی تین ضروری خصوصیات ؛ حکمت، عصمت اور وجاہت
✔️ ’’حکمت‘‘ کی تعریف، خصوصیات و لوازمات
✔️ ’’عصمت‘‘ کی تعریف، خصوصیات و لوازمات
✔️ ’’وجاہت‘‘ کی تعریف، اوصاف و لوازمات
✔️ حضرت داؤد علیہ السلام کو منصبِ خلافت کی تفویض اورعدل کی ذمہ داری
✔️ نو آبادیاتی دورِ حکومت میں روحِ عدل کی بدترین پامالی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...