Premium Only Content

خطبہ جمعہ/مساجد کی مطلوبہ روحانی وسماجی مرکزیت اور فاسد طبقات۔۔۔ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مساجد کی مطلوبہ روحانی و سماجی مرکزیت
اور فاسد طبقات کا کردار
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 30 رجب المرجب 1443ھ / 4 مارچ 2022ء
بمقام: جامعہ عثمانیہ مکی مسجد، حسین کالونی، چشتیاں، ضلع بہاولنگر
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
1۔ وَّ اَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًاۙ (72 - الجن: 18)
ترجمہ: "اور یہ کہ مسجدیں اللہ کی یاد کے واسطے ہیں، سو مت پکارو اللہ کے ساتھ کسی کو"۔
2۔ وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰهِ اَنْ یُّذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ وَ سَعٰى فِیْ خَرَابِهَاؕ-اُولٰٓىٕكَ مَا كَانَ لَهُمْ اَنْ یَّدْخُلُوْهَاۤ اِلَّا خَآىٕفِیْنَ۬ؕ-لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ (2 - البقرہ: 114)
ترجمہ: "اور اس سے بڑا ظالم کون؟ جس نے منع کیا اللہ کی مسجدوں میں، کہ لیا جاوے وہاں نام اس کا، اور کوشش کی ان کے اجاڑنے میں ، ایسوں کو لائق نہیں کہ داخل ہوں ان میں، مگر ڈرتے ہوئے۔ ان کے لیے دنیا میں ذلت ہے اور ان کے لیے آخرت میں بڑا عذاب ہے"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ مسجد کی دینی و اجتماعی حیثیت
✔️ انسانی اعمال کے لیے وقت اور جگہ کی ناگزیریت
✔️ سجدہ کی اہمیت کے بارے میں ارشادِ نبوی ﷺ
✔️ دینِ اسلام کی اجتماعیت بمقابلہ رسمی مذاہب
✔️ بیت اللہ سے مساجد کا تعلق اور اَنواراتِ الٰہیہ کا نظام
✔️ شعائر ِاربعہ کی تجلیات اور تطہیرِ محمدی ﷺ
✔️ ابراہیمی تعلیمات کے علی الرغم زمانۂ جاہلیت کے فاسد اَثرات
✔️ حضرت عبداللہ ابن مسعوؓد‘ خدمتِ نبوی ﷺ میں
✔️ مشرکینِ مکہ کا قبیح طرزِ عمل اور آپ ﷺ کی قباحت شکن دعا
✔️ اِتمامِ نعمت کا مفہوم اور مسجد ِنبوی کا کردار
✔️ مسجدوں میں قائم ہونے والی اجتماعیت کے مقاصد
✔️ اہل السنت و الجماعت کا مفہوم اور تلازمِ اجتماعیت
✔️ مسجدوں میں مشاورت کے اجتماعی نظام کا اہتمام
✔️ سامراجی عہد میں مسجدوں کے ساتھ سلوک اور اُن کے کردار کی تحدید
✔️ مسجد میں تعینات علما و خطبا کا حقیقی کردار
✔️ آج کے فاسد نظامِ مساجد کی مسجدوں میں ناروا مداخلت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
5:26:31
GamersErr0r
6 hours ago $4.10 earnedMooning My Community
41.8K -
2:22:59
Banks Atkin Live
9 hours agoChilling playing Games & Vibin
67K1 -
8:08:50
Dragoon_B
11 hours agoNothing crazy - just Counter Strike + Valorant
29.1K1 -
18:03
Stephen Gardner
10 hours ago🔥YES!! Trump GETS HUGE win in 4th district court!!
76.9K397 -
4:40:54
G3T
9 hours ago🔴GET | not saying it
23.9K -
15:35
DeVory Darkins
15 hours ago $5.15 earnedGavin Newsom drops CRUSHING BLOW on Democrats
27.7K70 -
4:26:06
Etheraeon
12 hours agoPUBG: Battlegrounds | Total Bot Domination
20.5K -
3:18:33
House of Jacobs
8 hours agoElden Drinks - Drunk Souls Series
16.8K1 -
3:12:13
BubbaSZN
11 hours ago🔴 LIVE - SPIDER-MAN 2 - PART 3
16.9K1 -
1:43:06
Roseanne Barr
2 days ago $49.54 earnedBit*h Better Have My Money W/ Michael Malice | The Roseanne Barr Podcast #92
133K150